Latest Urdu Shairi barish or sharab ghazal



بارش اور شراب


barish or sharab ghazal,poetry,ghazal,Urdu Poetry,urdu shairi,



رواں تھے جانب مسجد کہ توبہ مئے سے کریں
ابھی پہنچ ہی رہے تھے کہ پھر گھٹا برسی
برستے یوں کبھی دیکھا نہیں تھا بادل کو
تھا دل کو خوف کہ بارش نہیں بلا برسی
جو گھر نہ لوٹتے ، بارش کی نذر ہوجاتے
یہاں وہاں کی نہ تھی بات ، جا بجا برسی
جو گھر پہنچے تو بارش وہی شراب بنی
منائ ہم نے بھی توبہ کی برملا برسی





امین چغتائ





عجیب سی بندش ہے اُسکی محبت میں
نا وہ قید ہو سکا نہ میں آزاد ہو سکی






Post a Comment

0 Comments